خیبر پختونخوا میںمیٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا ؟

خیبر پختونخوا میںمیٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا ؟

خیبر پختونخوا (نیوز رپورٹر)خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی اطہر محبوب کے کڑے دن شروع،محکمہ اینٹی کرپشن نے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق چیئرمین تعلیمی بورڈ نے کہا کہ صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے نتائج ایک ہی دن جاری ہوں گے۔چیئرمین تعلیمی بورڈ نصراللہ خان کے مطابق وزیراعلی ہائوس میں نتائج سے متعلق تقریب منعقد کی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں