امتحان سے پہلے پیپر’لیک‘ ہوگیا

امتحان سے پہلے پیپر’لیک‘ ہوگیا

فیصل آباد(ایجوکیشن رپورٹر) آپ نے ویڈیوز یا تصاویر لیک ہونے کی خبریں تو دیکھی ہوں گی لیکن اب کی بار پیپر ہی لیک ہوگیا جس پر امتحان سے قبل ہی پرچے لیک کرنے والے ٹیچرز اور سکول کے پرنسپل کو معطل کر دیا گیا۔ ضلعی محکمہ تعلیم فیصل آباد کے مطابق سکولوں میں پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن کے تحت سیکنڈ ٹرم کے امتحانات جاری ہیں اس دوران امتحان سے پہلے سوالیہ پرچے سوشل میڈیا پر لیک ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس پر متعلقہ ذمہ داران کو معطل کرکے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کے بینچ کافوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں