پنجاب میں دھند میں اضافہ ،کئی مقامات پر حادثات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند میں تیزی سے اضافہ ،حادثات بھی بڑھ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دھند کے باعث موٹر ویز بند کی جا رہی ہیں ،میں چنوں میں دھند کے باعث بس درخت سے ٹکرا گئی ،حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ،دھند کے باعث حادثات میں اضافہ ہو گیا ،کئی مقامات پر حادثات میں لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹانک پولیس لائن پر خود کش حملہ ،2اہلکار جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں