علی ظفر کا کپل شرما کے حوالے سے بڑا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں علی ظفر نے بتایا کہ جب وہ انڈیا میں تھے توانہوں نے کپل شرما شو میں شرکت کی۔علی ظفر نے بتایا کہ کپل شرما نے ان کو کہا کہ انہوں نے کامیڈی پاکستانی کامیڈین نسیم وکی سے سیکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں