پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت پانے والے اداکار انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت حاصل کرنے والے سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے۔
”پاکستان ٹائم“ اہل خانہ نے یعقوب عاطف کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ یعقوب عاطف نے پانی دا بلبلہ گیت سے شہرت پائی۔عاطف بلبلا کو دو برس قبل فالج ہوا تھا، عاطف بلبلا کی نماز جنازہ گڑھی شاہو میں اداکی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں