Sonakshi Sinha opens up about preparing for her role in Dahaad; says, “Once that uniform comes on…” Dahaad premiered on May 12 and is currently streaming on Amazon Prime Video. ByBollywood Hungama News Network -May 18, 2023 - 7:09 PM IST In the recent Amazon Prime Video series Dahaad, Sonakshi Sinha has delivered a captivating performance in a power-packed role

سوناکشی سنہا نے اپنی زندگی کے بڑے پچھتاوے کا اظہار کر دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر میں فلم اڑتا پنجاب کی پیشکش کو ٹھکرانے پر افسوس ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے بتایا کہ فلم اڑتا پنجاب میں جو کردار کرینہ کپور نے ادا کیا ہے، اس کی پیشکش پہلے مجھے کی گئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا تھا، فلم کا حصہ نہ بننے کے باوجود بھی کہا کہ مجھے یہ فلم بہت پسند آئی اور میں نے ہدایت کار ابھیشیک چوبے اور ٹیم کے باقی ممبرز کو بھی فلم کی ریلیز کے بعد ان کے کام کی تعریف کرنے کے لیے فون کیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سوناکشی سنہا نے بے شک فلم اڑتا پنجاب کی پیشکش کو مسترد کرنے پر افسوس کا اظہار کیا لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ یہ کردار کرینہ کپور سے بہتر کوئی اور اداکارہ ادا نہیں کر سکتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں