At the IIFA Awards, Rakhi Sawant and Sara Ali Khan were surprised to see each other

آئیفا ایوارڈز، راکھی ساونت اور سارہ علی خان ایک دوسرے کو دیکھ کر حیران

ابوظہبی (شوبز ڈیسک) ابوظہبی میں ہونے والی آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے دوران اداکارہ راکھی ساونت اور سارہ علی خان ایک دوسرے کو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں بالی وڈ اسٹار سارہ علی خان اور بگ باس کی راکھی ساونت ایک ہی رنگ کے لباس میں دکھائی دیں اس دورا ن راکھی اور سارہ ایک دوسرے کے لباس کے ایک جیسے رنگ کو دیکھ کر چونکیں۔ راکھی نے خود کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں لال مرچ ہوں ، جس پر سارہ نے کہا کہ میں ریڈ چیری ہوں۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں