Indian singer injured during concert firing

دوران کنسرٹ فائرنگ،بھارتی گلوکارہ زخمی

بہار(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی شو کے دوران فائرنگ سے بھارتی گلوکارہ زخمی ہوگئیں جن کی حالت خطرے باہر بتائی جاتی ہے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق شو میں موجود لوگوں کی طرف سے خوشی میں فائرنگ کی گئی جس سے بھوجپوری لوک گلوکار نیشا اپادھیے کو گولی لگ گئی۔گلوکارہ کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی ٹانگ میں گولی لگی اور حالت خطرے سے باہر ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں