Zero Waste Fashion Show held in Seoul, South Korea

جنوبی کوریا کے شہر سیول میں ”زیرو ویسٹ فیشن شو“کا انعقاد

سیول (مانیٹرنگ ڈیسک)سیول میں عالمی یوم ماحولیات سے قبل ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ”زیرو ویسٹ“ کی حمایت کرنا تھا۔
عالمی یوم ماحولیات 5جون کو منایا جا تا ہے۔ ماڈلز نے ماحول دوست ملبوسات کی نمائش کی، جن میں بینرز، پردے یا ببل ریپ مواد سے بنے ملبوسات بھی شامل تھے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں