سنی دیول کے بیٹے کرن دیول اور دریشا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارت کے سینئر اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول اور ایشیا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی،وہ 18 جون کوشادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:کاجول نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی

بھارتی میڈیا کے مطابق دریشا معروف فلمساز بیمل رائے کی پڑ پوتی ہیں،ان کے شادی اور رسومات کی تیاریاں دھرمیندر کے گھر میں شروع ہوگئی ہیں،یہ تقریبات تین دن تک جاری رہیں گی،یادرہے کہ کرن اور دریشا پچھلے چھ برس سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں