Actress Hira Soomro explained the possible reason for young girls running away from home

اداکارہ حرا سومرو نے نوجوان لڑکیوں کے گھر سے بھاگنے کی ممکنہ وجہ بتادی

کراچی (شوبز رپورٹر) اداکارہ حرا سومرو نے ہمارے معاشرے میں نوجوان لڑکیوں کے گھر سے بھاگنے کی اہم وجہ ان پر شادی کیلئے ناجائز دباﺅ ڈالنا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں حرا سومرو نے کہا کہ ان کا رنگ نہ تو گورا ہے، نہ وہ خوبصورت اور دبلی پتلی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی اداکاری کو لوگ پسند کرتے ہیں،

مزید پڑھیں:حافظ نعیم الرحمان کو بڑا جھٹکا،تحریک انصاف کے متعدد چیئرمینز نے وو ٹ دینے سے انکار کر دیا

ڈرامے کے لئے اچھے چہرے کی اتنی نہیں جتنے اچھے کردار کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں شادی کیلئے لڑکیوں پر ناجائز دباﺅ ڈالا جاتا ہے اور ان کی پسند و ناپسند کا خیال نہیں رکھا جاتا جو ان کے گھروں سے بھاگنے کی بڑی وجہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں