No parental permission yet for dancing in the movie Kam Umar Hoon

کم عمر ہوں‘ فلم میں رقص کیلئے ابھی والدین کی اجازت نہیں

: علیزے شاہ کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے دعویٰ کیا کہ فلموں میں کام کرنے اور رقص کرنے کے لیے وہ ابھی کم عمر ہیں، ابھی والدین کی طرف سے رقص کرنے کی اجازت نہیں ۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اپنے ایک انٹرویو میں علیزے کاکہناتھاکہ انٹرویو دینے سے گھبرا جاتی ہوں ، میں رواں ماہ 21 برس کی ہوئی ہوں، فلم کرنے کے لیے ابھی پوری زندگی پڑی ہے، مستقبل میں جب موقع ملا تو وسیم اکرم کے علاوہ فواد خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش رکھتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر تنقید سے متعلق سوال پر علیزے کاکہناتھاکہ جہاں چارلوگ تعریف کرتے ہیں وہیں دس لوگ برائی کرتے ہیں، اس لیے نظرانداز کرنا بہترین حل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں