kajol madhuri

کاجول بھی مادھوری کی دیوانی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول بھی مادھوری ڈکشٹ کی دیوانی نکلیں ،ایک انٹرویو کے دوران کاجول سے سوال کیاگیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جن کواتنے کردار نہیں ملے جتنے ملنے چاہیں تھے۔اس پر کاجول نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ مادھوری وہ اداکارہ ہے جس کو جتنے قسم کے کردار ملنا چاہیئے تھے نہیں ملے،اگر ویرائٹی آف رینج کی بات کی جائے تو انڈر ریٹڈ ایکٹر مادھوری ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں : گلوکار اسد عباس تاحال حکومتی امداد کے منتظر،علاج کے لیے کتنی رقم درکار؟ جانئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں