بار بی ڈول بنی ہانیہ عامر کو دیکھ کرمداح دل ہار بیٹھے

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر کو دنیا بھر میں پسند کی جانے والی گڑیا باربی ڈول کے روپ میں دیکھ کران کے کچھ مداح دل ہار بیٹھے۔

پاکستان ٹائم کے مطابق ہانیہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ میک اپ روم میں موجود ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے باربی ڈول بن جاتی ہیں،سیاہ لباس میں بغیر میک اپ دیکھا جا سکتا ہے جس کے بعد چند کلپس کے تبدیل ہونے کے ساتھ ان کا میک اپ اور لباس باربی ڈول کے ہو با ہو ہو جاتا ہے۔انسٹاگرام صارفین کی جانب سے ہانیہ عامر کے باربی لک کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور انہیں دنیا کی سب سے حسین باربی بھی کہا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں