’ علی انصاری میرے گلاب جامن‘ میں ان کی رس ملائی ہوں‘

’ علی انصاری میرے گلاب جامن‘ میں ان کی رس ملائی ہوں‘

کراچی ( شوبز ڈیسک)اداکارہ صبورعلی نے اپنے شوہر و معروف اداکار علی انصاری کو اپنا گلاب جامن قرار دیدیا تھا، صرف یہی نہیں بلکہ خود بھی ان کی ’رس ملائی‘ بن گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:نیلم منیر کیساتھ سکینڈل کی خبروں پر احسن خان نے خاموشی توڑدی
سوشل میڈیا پر چند تصاویر شیئرکرتے ہوئے صبورعلی نے لکھا کہ ’ میں اپنے شوہر پر فدا ہوں اور میں ان سے بے حد پیار کرتی ہوں، وہ میری زندگی کی روشنی ہیں، علی انصاری میرے گلاب جامن ہیں اور میں ان کی رس ملائی ہوں۔
صبور علی نے اس کیپشن کے آخر میں لکھا کہ میں نے اپنے شوہر کو اس پوسٹ پر کیپشن لکھنے کیلئے کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں