طوبی انور کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں کراچی

طوبی انور کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں کراچی

(شوبز ڈیسک) خوبرو اداکارہ و ماڈل طوبی انور کانیا فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیںدیسی باربی ڈول کا روپ دھارے دیکھا جاسکتا ہے ،یک شاندار گلابی اور جامنی رنگ کا لہنگا چولی پہنا ہوا ہے۔ طوبی انور کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ دیسی باربی کے بارے میں کیا خیال ہے؟

یہ بھی پڑھیں : ’ علی انصاری میرے گلاب جامن‘ میں ان کی رس ملائی ہوں‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں