شوبز شخصیات واقعی شادیوں میں شرکت کا بھی معاوضہ لیتی ہیں؟ سونیا حسین نے بھانڈا پھوڑ دیا

شوبز شخصیات واقعی شادیوں میں شرکت کا بھی معاوضہ لیتی ہیں؟ سونیا حسین نے بھانڈا پھوڑ دیا


کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ سونیا حسین نے شوبز شخصیات کے مختلف شادیوں اور دیگر فنکشنز میں جانے کے لئے بھاری معاوضہ لینے کا بیان داغ دیا۔ پاکستان ٹائم کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے بتایا کہ شوبز سے وابستہ فنکار شادی میں مختصر وقت کے لئے شرکت کرتے ہیں، جس کا وہ بھاری معاوضہ لیتے ہیں جو کبھی کبھار ملینز میں بھی ہوتا ہے لیکن وہ خود اس طرح کسی کی شادی میں معاوضے کے عوض شرکت کرنے پر یقین نہیں رکھتیںتاہم انہوں نے معاوضہ لینے والی کسی سلیبرٹی کا نام لینے سے گریز کیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی نجی ٹی وی کا وہ ڈرامہ جس نے بھارتیوں کے دل موہ لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں