sunny devol

پاک بھارت عوام امن ومحبت والے ،سیاسی مفادپرست نفرت پھیلاتے ہیں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن اور محبت کے داعی ہیں جبکہ سیاسی مفادپرست نفرت پھیلاتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’ غدر 2‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے لیے محبت اور امن کے خواہاں ہیں لیکن سیاسی مفاد پرستوں کا کھیل لوگوں میں نفرت پیدا کررہا ہے، بات انسانیت کی ہوتی ہے جو دونوں ملکوں کے لوگوں میں موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ کی پرسرار موت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں