زارا نور عباس نے شادی جلد کرنے فائدہ بتادیا

زارا نور عباس نے شادی جلد کرنے فائدہ بتادیا

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل زارا نور عباس نے جلد شادی کرنے کا فائدہ بتادیا اورکہا کہ بروقت شادی کے حق میں ہوں، اس سے بندے کو اِدھر ادھر سے بریک اپ نہیں کرنے پڑتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں زارا نے کہا کہ جلدرشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے کئی فوائد ہوتے ہیں، جلدی شادی کے بندھن میں بندھنے سے بندہ کام پر فوکس کرتا ہے اور اسے اِدھر ادھر سے بریک اپ نہیں کرنے پڑتے۔ان کی بھی اداکار اسد قریشی سے دسمبر 2017 میں شادی ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں