کرینہ کپور کا سیف علی خان کیلئے محبت بھرا پیغام

کرینہ کپور کا سیف علی خان کیلئے محبت بھرا پیغام

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اداکار سیف علی خان کی 53ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ سیف علی خان کی سالگرہ کے موقع پر کرینہ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ کرینہ کپور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے سیف علی کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا اور سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ اداکارہ کرینہ نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں