کراچی (شوبز ڈیسک) شہر قائد سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا اور پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں۔ اعزازاپنے نام کرنے کے بعد ایریکا رابن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لیے اس مقابلے کا حصہ بنی ہیں، وہ چاہتی ہیں پوری دنیا پاکستان کی ثقافت سے روشناس ہو، سب کو دعوت دیتی ہوں کہ پاکستان آکر یہاں کی ثقافت اور مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں۔
![کراچی کی ایریکا رابن کااہم اعزا ز، پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/z4-13-940x480.jpg)