لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلوکار منیر حسین کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے ،گیت آج بھی مقبول ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلوکار منیر حسین کے”نیناں والڑیے ،قرار لوٹنے والے تو قرار کو ترسے ،بول نیں تیرے انمول“سمیت بے شمار خوبصورت گیت آج بھی عوام میں مقبول ہیں ،منیر حسین نے پچاس سے ستر کی دہائی تک 163فلموں میں 300سے زائد گیت گائے ،انہوں نے 27ستمبر 1995کو وفات پائی ۔
یہ بھی پڑھیں : اداکارہ مایا علی نے مداحوں کو ’غارحرا‘ کی زیارت کروادی