پشاورکے دو ٹک ٹاکرز کودھمکیاں، اغوا کرنے کی بھی کوشش کی گئی

پشاورکے دو ٹک ٹاکرز کودھمکیاں، اغوا کرنے کی بھی کوشش کی گئی

پشاور(کرائم رپورٹر )پشاورکے دوکزن ٹک ٹاکرز کونامعلوم افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر انہوں نے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ ان کے گھر کے باہر فائرنگ بھی کی گئی، انہیں اغوا کرنے کی بھی کوشش کی جاچکی ہے ۔ کاکشال کے محمد مزمل کا کہنا تھاکہ کہ وہ دونوںآپس میں کزن ہیںاورٹک ٹاکرز ہیںتاہم چند نامعلوم عناصر ہمارے ناموں سے جعلی آئی ڈیز بنا کر ہمیں بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں،تھانہ یکہ توت میں نامعلوم شرپسند عناصر کے خلاف کاروئی کرنے اور ہمیں تحفظ فراہم کرنے کیلئے درخواست بھی جمع کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان پر فرد جرم کا حکم چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں