دیامرزا نے شوٹنگ کے دوران اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑنے کا انکشاف کردیا

دیامرزا نے شوٹنگ کے دوران اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑنے کا انکشاف کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دھک دھک کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑا تھاتاہم کچھ دیر میں فاطمہ نارمل ہوگئی تھی ۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے دیا مرزا کاکہناتھاکہ سفر کے دوران آکسیجن کی کمی تھی اور روٹس بہت مشکل اور تھکا دینے والے تھے جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی، اس موقع پر فلم کے عملے نے کافی مدد کی اور ایسا ہمیشہ ہوتا ہے کہ سیٹ پر موجود لوگ ایک دوسرے کو سنبھالتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسکن ٹریٹمنٹ کیلئے کئی بارہسپتال داخل ہوئی لیکن پاگل خانے نہیں گئی، میرا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں