مجھے پاکستانی کرکٹرز میسج بھیج رہے ہیں کہ ۔ ۔ ۔‘اداکارہ نوال سعید نے دعویٰ کردیا

مجھے پاکستانی کرکٹرز میسج بھیج رہے ہیں کہ ۔ ۔ ۔‘اداکارہ نوال سعید نے دعویٰ کردیا

’ لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ نوال سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پاکستانی کرکٹرز ویریفائیڈ اکاونٹس سے میسجز بھیجتے ہیں جس پر وہ حیران رہ جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نوال سعید نے شکوہ کیا کہ پاکستانی کرکٹرز کو ایسا نہیں کرنا چایئے، ان میسجز میں ان کی خوبصورتی کی خوب تعریفیں کی جاتی ہیں، وہ اس بات پر حیران ہوتی ہیں کہ عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے والے بھی ایسا کر سکتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں نوال سعید نے کہا کہ یہ میسجز ویریفائیڈ اکاونٹس سے آتے ہیںتاہم کسی کرکٹر کا نام نہیں لیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف صحافی اقرار الحسن نے خوبرو خاتون اینکر سے تیسری شادی کر لی،دلہن کون ہے اور شادی کب ہوئی؟تفصیلات آ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں