کترینہ کیف کی بھی جعلی قابل اعتراض ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی حکومت متحرک، ایڈوائزری جاری

کترینہ کیف کی بھی جعلی قابل اعتراض ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی حکومت متحرک، ایڈوائزری جاری

نئی دہلی (شوبزڈیسک) خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا اورکترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک تصویر وائرل کرنے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی اور ایک ایڈوائرزی جاری کردی۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کی طرف سے جاری ایڈوائرزی میں خبردار کیا گیاہے کہ کسی بھی شخص کی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے جبکہ ڈی ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کے سیکشن 66 کے تحت کارروائی بھی کی جائے گی۔ یادرہے کہ متاثرہ دونوں اداکارائوں نے تصاویر و ویڈیوز کو جعلی قراردیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں