فلم’کسی کا بھائی، کسی کی جان ‘ کی ناکامی پر بالآخر سلمان خان بول پڑے

فلم’کسی کا بھائی، کسی کی جان ‘ کی ناکامی پر بالآخر سلمان خان بول پڑے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈاداکارسلمان خان نے اپنی فلم کسی کا بھائی، کسی کی جان کے ناکامی پر خاموشی توڑ دی۔ سلمان خان کاکہناتھاکہ کسی کا بھائی، کسی کی جان اگر اب ریلیز ہوتیں تو بہتر کارکردگی دکھاتیں اوریقینا ماضی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ اچھا بزنس کرتیں۔دوران گفتگو بالی ووڈ کے بھائی جان نے کہا کہ آپ ہر بار کامیابی کا مزہ نہیں چکھ سکتے، بڑی کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ ناکامی بھی سہی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں