rani 77 birthday

کئی دہائیوں تک فلمی دنیا پرراج کرنے والی رانی کا آج 77واں یوم پیدائش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کئی دہائیوں تک فلمی دنیا پر راج کرنے والی اداکارہ رانی کا آج 77واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ماضی کی خوبرو اداکارہ اور رقص کی دیوی رانی آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں ،رانی کے مداح آج ان کی 77ویں سالگرہ منا رہے ہیں ،رانی نے اپنے خوبصورت رقص اور اداکاری کے زریعے عرصہ دراز تک فلمی دنیا میں راج کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پریانکا چوپڑا کی بھی جعلی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئیپریانکا چوپڑا کی بھی جعلی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں