عالیہ بھٹ اور سونم کپور کیساتھ رومانوی مناظر عکس بند نہ کرانے پر بالآخر فواد خان نے چپ کا روزہ توڑدیا

عالیہ بھٹ اور سونم کپور کیساتھ رومانوی مناظر عکس بند نہ کرانے پر بالآخر فواد خان نے چپ کا روزہ توڑدیا

لاہور (شوبزرپورٹر)بالی ووڈ اداکارائیں عالیہ بھٹ اور سونم کپور کیساتھ رومانوی مناظر عکس بند نہ کرانے پر بالآخرپاکستانی اداکار فواد خان نے خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ فلم خوبصورت میں انہوں نے سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین کرنے سے انکار کردیا تھا، اس قسم کے سین کرنے پر ان کے مداح خفا ہو سکتے ہیں اور وہ ایسا ہرگز نہیں چاہتے اس لیے آن سکرین سوچ سمجھ کر کام کرتے ہیں۔ اس سے پہلے عالیہ بھٹ نے بھی ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ فواد خان فلم کی کہانی میں شامل ایک نازیبا سین کرتے وقت بے حد ہچکچاہٹ کا شکار تھے اور بے انتہا کوشش کے باوجو نہ کرسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں