نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا طریقہ بتا دیا

نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا طریقہ بتا دیا

لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا دلچسپ مگر انتہائی مفید طریقہ بتا دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکار نے لکھا کہ ایک دوسرے سے جلنے سے سردی لگنی کم نہیں ہوگی بلکہ ایک دوسرے سے محبت کرنے سے کم ہوگی۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے مثبت رہنے کی تلقین بھی کردی۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ موجودہ دور میں کسی کے پاس دوسرے کیلئے وقت ہی نہیں، لوگوں کے درمیان دوریاں بڑھتی جارہی ہیں اور ہرکوئی موبائل فون میں کھویا رہتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں