لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مزاحیہ اداکاری کے بت تاج بادشاہ منور ظریف کا آج 83واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اپنی بے مثال اداکاری اور برجستہ جملوں کے باعث منور ظریف آج بھی مداحوںکے دلوںمیں زندہ ہیں ،سولہ سالہ فلمی کیرئیر میں منور ظریف نے مختلف کردار ادا کرکے اداکاری کی دنیا میں اپنا نام امر کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں :