وشما فاطمہ اوران کے شوہر سبحان اعوان کے فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا

وشما فاطمہ اوران کے شوہر سبحان اعوان کے فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(آئی این پی )اداکارہ وشما فاطمہ اور سبحان اعوان کے شادی کو ایک سال مکمل ہونے پرنئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ڈرامہ سیریل مجھے پیار ہوا تھا میں فاحا کے کردار سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ نے خود یہ تصاویر شیئرکیں جن میں اداکارہ وشما فاطمہ نے پیچ رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔ جس میں غضب اداں سے قہر ڈھاتی نظر آ رہی ہیں جبکہ ساتھ ہی ان کے شوہر اداکار اور ماڈل سبحان اعوان بھی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں پوز دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں