گلوکار آفتاب خان انتقال کر گئے

گلوکار آفتاب خان انتقال کر گئے

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
معروف کامیڈین ایاز خان کا کہنا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی آفتاب خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ گلشنِ اقبال میں ادا کی جائے گی۔ایاز خان نے مزید کہا کہ آفتاب خان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں