یمنیٰ زیدی کو کس قسم کے دولہا کی تلاش ہے؟ اداکارہ بول پڑی

یمنیٰ زیدی کو کس قسم کے دولہا کی تلاش ہے؟ اداکارہ بول پڑی

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ہونیوالے ممکنہ دولہا کے بارے میں بول پڑی ہیں اور کہا ہے کہ وہ کسی ایسے انسان سے شادی کرنا چاہیں گی جس کے ساتھ باقی کی زندگی ہسنی خوشی گزار سکیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کاکہناتھاکہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں اور شادی کیلئے رشتہ بھی بھیج دیتے ہیں، ان کی والدہ کے پاس کئی رشتے آتے ہیں لیکن انہوں نے ابھی تک کسی کو ہاں نہیں کہا۔ یمنی زیدی نے رشتہ بھیجنے والے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اصل میں وہ شادی کے سوال سے دور بھاگتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں