ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی میک اپ کے بغیر تصاویر سامنے آگئیں، انہیں ممبئی ایئر پورٹ پر بنا میک اپ دیکھا گیاتھا جہاں کچھ لوگوں نے تصاویر بنا لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چالیس سالہ اداکارہ نے ایئر پورٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکار کو اپنے دستاویز اور دیگر کاغذات بھی چیک کرائے جس کے بعد وہ اندر چلی گئیں تاہم موقع پر موجود فوٹوگرافرز کے لیے ہاتھ ہلاتی گزرگئیں۔یادرہے کہ ان دنوں کترینہ کیف اپنی 2 فلموں کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
![کترینہ کیف کی میک اپ کے بغیر تصاویر سامنے آگئیں](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/z5-6-940x480.jpg)