ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے سکول دور کے شوبز انڈسٹری کے ’کرش‘ کانام بتادیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران تاپسی پنوں سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی آل ٹائم فیورٹ فلم کا نام بتائیں جس پر انہوں نے کہا کہ چک دے انڈیا، جس میں شاہ رخ خان نے خواتین کی ہاکی ٹیم کے کوچ کا کردار نبھایا تھا۔سیلبرٹی کرشن سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ اسکول اور کالج کے زمانے میں جان ابراہم اور ریتک روشن میرا کرش تھے۔
![تاپسی پنوں نے سکول دور کے اپنے شوبزپیارکانام بتادیا](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/z2-8-940x480.jpg)