لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ صدف کنول نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ شادی کے بجائے اپنے مستقبل کا سوچنا چاہیے ، پہلے اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز رکھیں۔ اداکارہ کاکہناتھاکہآج کل لڑکیوں کے ذہن میں فیشن سے بھر پور شادی کاتصور ہوتا ہے، لڑکیاں مستقبل بارے متعلق بالکل نہیں سوچتیں ، لڑکیاں مناسب وقت کا انتظار کریں اور درست بندے کا انتخاب کرلیں پھر شادی کرلیں۔
![شادی کی بجائے مستقبل کا سوچیں،صدف کنول نے لڑکیوں کو مشورہ دیدیا](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/z3-22-940x480.jpg)