معروف اداکارہ نے انڈسٹری چھو ڑ کرسیاست کرنے کا اعلان کردیا

معروف اداکارہ نے انڈسٹری چھو ڑ کرسیاست کرنے کا اعلان کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) تامل فلموں کے معروف اداکار تھلاپتی وجے نے فلم انڈسٹری چھوڑنے اور سیاست میں آنے کا اعلان کیا ہے، ساتھ ہی اپنی سیاسی جماعت کا بھی اعلان کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 49 سالہ وجے کی پارٹی کے ارکان 2026 کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ اپنی باقی رہ جانے والی دو فلموں کی تکمیل کے بعد وہ تامل ناڈو میں سیاست داں بننے کے لیے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ وہ ان دنوں اپنی آئندہ انے والی فلم گاٹ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں