اداکارہ کویتا چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

اداکارہ کویتا چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بھارت کی معروف ٹی اداکارہ کویتا چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں،54 سالہ اداکارہ کینسر میں بھی مبتلا تھیں اور ان کا علاج چل رہا تھا لیکن اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اس سے جانبر نہ ہوسکیں۔ واضح رہے کہ ادکارہ کو ٹی وی ڈراموں اڑان اور آئی پی ایس ڈائریز سے شہرت ملی اور خاتون پولیس افسر کے کردار میں انہیں بہت سراہا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں