ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارمیں ان کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی ۔
انسٹاگرام پر عامر خان کی نئے فلم کے روپ کی جھلک سامنے آئی جس میں عامر خان ایک جنگلی کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ انکے ہاتھ میں پتھر جیسا کچھ موجود ہے لیکن اسکے بارے میں وضاحت نہیں آئی کہ یہ کیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کہہ رہے ہیں کہ یہ عامر خا ن کی نئی فلم میں ان کے کردار کی پہلی جھلک ہے ۔