شاہیں آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہیں آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کینڈی (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے، شاہین آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باو¿لر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں