ایشیا کپ ،پاکستانی فاسٹ باولرز نے تاریخ رقم کر دی

ایشیا کپ ،پاکستانی فاسٹ باولرز نے تاریخ رقم کر دی

کینڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرز نے پاک بھارت میچ کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور اس کی پوری ٹیم 49ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی۔اس میچ میں پاکستانی فاسٹ باولرز نے تاریخ رقم کی۔ ایشیا کپ ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار فاسٹ باولرز نے مخالف ٹیم کی تمام وکٹیں گرا دیں۔

یہ بھی پڑھیں:شاہیں آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں