کابل(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان کے بعد ٹور کے دوران افغانستان پہنچ گئی، اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا، کابل کے قریب واقع پہاڑی علاقے وادی پغمان میں بھی نمائش کے لیے رکھی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا