چنائے(سپورٹس ڈیسک)بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست دینے والی افغان ٹیم کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کو قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سوشل میڈیا پر آئی سی سی نے ایک تصویر شیئرکی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز کو اپنا بیٹ تحفے میں پیش کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:امام الحق کی شادی کب ہو گی ؟ پتا چل گیا