ویسٹ انڈین کرکٹر فیبین ایلن کوبھی ڈکیتوں نے لوٹ لیا

ویسٹ انڈین کرکٹر فیبین ایلن کوبھی ڈکیتوں نے لوٹ لیا

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے کرکٹر فیبین ایلن کو جوہانسبرگ میں ایک ہوٹل کے باہرڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ، وہ سائوتھ افریقا ٹی 20لیگ میں پارل رائلز کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکووں نے آل راونڈر سے ان کا فون، ذاتی سامان اور ایک بیگ چھینا اور فرار ہوگئے۔اس واقعے کی تصدیق پارل رائلز ٹیم، لیگ انتظامیہ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز سے منسلک ذرائع نے کی ہے تاہم رل رائلز کی انتظامیہ نے کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں