ثنا شعیب ملک کو دیکھتے ہی شائقین کر کٹ نے ثانیہ مرزا کے نعرے لگانا شروع کردیئے

ثنا شعیب ملک کو دیکھتے ہی شائقین کر کٹ نے ثانیہ مرزا کے نعرے لگانا شروع کردیئے

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ثنا شعیب ملک کو دیکھتے ہی شائقین کر کٹ نے شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے نعرے لگانا شروع کردیئے۔ پاکستان ٹائم کے مطابق کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے موقع پراداکارہ ثناء جاوید اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھیں کہ ان کو انتہائی پریشان کن صورت حال کا سامنا پڑا جب شائقین نے انہیں دیکھ کر ثانیہ مرزا کے نعرے لگاناشروع کردیے۔ اس موقع پر ثناء جاوید مشکل کا شکار نظر آئیں اور شائقین کی طرف رخ کرنے پر مجبور ہو گئیں تاہم انہوں نے خود کو سنبھالا اور وہاں سے چلی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں