اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ ناصر اسماعیل بھائی سید اصغر کراچی میںانتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بال تنظیموں کے عہدیداران اور فٹ بالرز کی کثیر تعداد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
