پی ایس ایل کے دوران فیملی سے مبینہ بدتمیزی ، محمد عامر نے مریم نواز سے مطالبہ کردیا

پی ایس ایل کے دوران فیملی سے مبینہ بدتمیزی ، محمد عامر نے مریم نواز سے مطالبہ کردیا

ملتان(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے دوران فیملی سے مبینہ بدتمیزی پر کرکٹر محمد عامر نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاکہ ملتان کے ڈپٹی کمشنر نے میچ کے دوران مبینہ طور پر میرے اہلخانہ کے ساتھ بدسلوکی کی اور میچ کے دوران انہیں بلاجواز باہر نکال دیا، یونیفارم میں طاقت کا یہ غلط استعمال ناقابل برداشت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں