state bank

اسٹیٹ بینک، آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

بینک کو آئی ایم ایف کی جانب سے پالیسی ریٹ بڑھانے کا دباو موجود ہے۔ دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آ کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہوگا، جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا ، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

ذریعے کرے گا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ دنوں میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے اور ڈالر ریٹ میں استحکام کی وجہ سے مہنگائی میں تھوڑی کمی آئی ہے جس کے باعث یہ امید کی جا رہی ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کوئی رد بدل نہیں کہ جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں