ڈالر کی اڑان میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپے کے مقابلہ میں 45پیسے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 286روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔کاروبار ی ہفتے کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ۔

یہ بھی پڑھیں : بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں